بھارت آبی جارحیت کو روکنے کے لئے پاکستان کو نئے سرے سے سفارتی کوششوں کا آغاز کرنا ہوگا ،مولانا محمد اجمل قادری
بدھ 14 دسمبر 2016 21:04
(جاری ہے)
گذشتہ روز کیولری گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ نے کٹھوعہ میں کہا کہ پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے کئے تھے اب دس ٹکڑے کریں گے۔
مودی سرکار سن لے،یہ اکہتر والا پاکستان نہیں ،2016کا پاکستان ہے،کشمیر انڈیا کے پاس نہیں رہے گا اور انڈیا کے اپنے علاقے بھی اس کے ہاتھ میں نہیں رہیں گے۔ مشرف کے دور میں بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیز فائر لائن پر باڑ لگائی ،اب مودی نے پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دی،کشمیر میں کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال یہ سب بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے لیکن کوئی اسے روکنے والا نہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.