پرائیویٹ گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ اور نیلی بتی لگا کر گھومنے والے معطل ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کی ضمانت منظور
جمعہ 16 دسمبر 2016 16:55
(جاری ہے)
لوئر مال پولیس نے ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کر تے ہوئے ملزم کو ہتھکڑی لگا کر ضلع کچہری میں پیش کیا۔
عمران بابر جمیل کا کہنا تھا کہ اعلی پولیس افسران انھیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا رہے ہیں لہذا ضمانت منظور کی جائے واضح رہے کہ گزشتہ روز برطرف ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کو گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ اور نیلی بتی لگا کر گھومنے پر گرفتار کر لیا گیا تھا اور داتا دربار پولیس نے برطرف ڈی ایس پی عمران بابر کی گاڑی قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.