پاک بحریہ کے دو کموڈور ز کی رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
جمعہ 16 دسمبر 2016 19:16
(جاری ہے)
موجودہ وقت میں آپ نیول ہیڈ کوارٹرز میں اسسٹنٹ چیف آف نیول اسٹاف (اسپیشل وارفیئر اینڈ میرینز)کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔
رئیر ایڈمرل محمد زبیر شفیق پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد اور رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز یو کے کے گریجویٹ ہیں۔آپ کی شاندار پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں آپ کو تمغہ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا جا چکا ہے۔ رئیر ایڈمرل محمد شفیق نے 1988میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ آپ مختلف جہازوں او ر آبدوزوں پر پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ کی آپریشنل ذمہ داریوں میں آگسٹا90بی آبدوز(پی این ایس/ایم خالد) کی کمانڈ اور پانچویں سب میرین اسکواڈرن کے کمانڈر کی ذمہ داریاں شامل ہیں۔آپ کی اہم اسٹاف تقرریوں میںہیڈکوارٹرز کمانڈر سب میرین میں سینئر اسٹاف آفیسراور نیول ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر پراجیکٹس پلانزکی تقرریاں شامل ہیں۔موجودہ وقت میں آپ نیول ہیڈ کوارٹرز میں ڈپٹی چیف پراجیکٹ ڈائریکٹر(پلانز) کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔آپ جرمنی میں پاکستان کے نیول اینڈ ایئر اتاشی کی ذمہ داریاں بھی سر انجام دے چکے ہیں۔رئیر ایڈمرل محمد شفیق پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد اور کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج فلپائن کے گریجویٹ ہیں۔آپ کی شاندار پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں آپ کو تمغہ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا جا چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.