وی آئی پی کلچر نے پی آئی اے کے طیارے کا روٹ تبدیل کر وادیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 دسمبر 2016 12:22
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 دسمبر 2016ء) : کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز وی آئی پی کلچر کا شکار بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ست براہ راست اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 368 کا روٹ تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پرواز اب براہ راست اسلام آباد جانے کی بجائے براستہ سکھر اسلام آباد جائے گی ۔
(جاری ہے)
طیارے میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان سوار تھے جنہیں سکھر جانا تھا۔
دونوں رہنماؤں کی وجہ سے پرواز براہ راست اسلام آباد جانے کی بجائے اب براستہ سکھر اسلام آباد جائے گی۔ طیارے میں موجود مسافروں نے براہ راست پرواز کا کرایہ ادا کیا تھا ۔ روٹ تبدیل کرنے پر مسافروں کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.