حلب میں جھڑپوں کے دوران ایرانی جنرل اور ملیشیاؤں کے نو جنگجوہلاک
ایرانی جنگجوئوں نے حلب سے نکلنے والی 20 بسوں کویرغمال بناکرانخلاء کے عمل کو روکنے کا اعلان کردیا
ہفتہ 17 دسمبر 2016 14:12
(جاری ہے)
ایران نے پاسداران انقلاب کے ایک افسر احمد جلالی کے علاوہ افغان ملیشیا فاطمیوناور پاکستانی ملیشیا زینبیون کے 9 جنگجوؤں کی تدفین کی۔ یہ افراد حلب کے مشرق میں لڑائیوں کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔
دوسری جانب پاسداران انقلاب اور اس کے زیر انتظام فرقہ وارانہ ملیشیاؤں نے 20 بسوں کو اس وقت یرغمال بنا لیا جب یہ بسیں 1000 کے قریب شامی شہریوں کو لے کر حلب شہر سے نکل رہی تھیں۔ ان فورسز نے حلب کے محصور علاقوں سے انخلاء کے جاری عمل کو روک دینے کا اعلان کیا تھا۔حلب میں شامی کارکنان کا کہنا تھا کہ ملیشیاؤں نے حلب شہر کے جنوب مغرب میں راموسہ کی گزرگاہ کو بند کر دیا اور 20 سے زیادہ بسوں کو روک لیا۔حلب میں محصور افراد کے شہر سے نکلنے کے طریقہ کار پر ایرانیوں اور روس کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جواد غفاری کا اصرار ہے کہ مشرقی حلب میں تمام جنگجوؤں اور شہریوں کو محصور رکھا جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.