پاکستان کی بیٹنگ اور بولنگ ناکام رہیں، وسیم اکرم
، سہیل خان کو موقع دینا چاہیے تھا، یونس خان اور مصباح الحق کی جگہ میں ہوتا تو اس دورے کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیتا، سوئنگ کے سلطان
ہفتہ 17 دسمبر 2016 18:08
(جاری ہے)
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر کئی سوالات کھڑے کردیے، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ناکام بیٹنگ پر نہیں بلکہ خراب بولنگ پر افسوس ہے، سہیل خان کو نہ کھلا کربھی ٹیم نے بڑی غلطی کی۔
وسیم اکرم نے کہا کہ رات میں پنک بال کو کھیلنا مشکل تو ہوتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ بالکل ہی نہ کھیلا جاسکے، بیٹسمینوںکی تکنیک خراب ہے۔سابق کپتا ن نے مصباح الحق اور یونس خان کے حوالے سے کہا کہ اگر وہ ان کی جگہ ہوتے تو اس دورے کے بعد کرکٹ چھوڑ دیتے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.