بشیر احمد بلور شہید کی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی‘ سردار حسین بابک
ہفتہ 17 دسمبر 2016 21:08
(جاری ہے)
امن و آمان کے قیام اور دہشت و وحشت پھیلانے والوں کے خلاف یک آواز ہو کر اپنی قوم اپنی قوم کو اس عذاب سے نکالنے میں اے این پی کہ تقلید وقت کا تقاضا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف اور امن کے قیام کے لیے اے این پی کی قربانیاں تاریخ کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں دہشت گردوں کے ظالمانہ واقعات کے لیے جواز پیدا کرنے والے اب نہیں رہے لہٰذا حکومتوں اور سیکیورٹی فورسز کی ذمہ داری ہے کہ وہ دہشت گردوں اور ان کی سہولت کاروں کے ساتھ آہنی ہاتھ نمٹ لیں تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔انہوں نے کہا کہ پختونوں کو دہشت گردوں نے تباہ کرکے رکھ دیا ہے لہٰذا مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو دہشت گردوں سے نمٹ لینے کے لیے بروقت اور موثر کاروائیاں کرنی ہونگی۔ اس موقع پر سید عاقل شاہ، خوشدل خان ایڈوکیٹ، ملک مصطفی اور ضلع پشاور اور سٹی ڈسٹرک کے پارٹی تنظیمی عہدیداران اور صاحب رائے مشران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.