
Bashir Ahmad Bilour - Urdu News
بشیر احمد بلور ۔ متعلقہ خبریں

بشیر احمد بلور یکم اگست 1943ءکو قیام پاکستان سے چار سال قبل پشاور میں پشاور کے معروف تاجر، سماجی و سیاسی خاندان میں بلور دین کے ہاں پیدا ہوئے-قانون میں گریجویٹ کیا اور پشاور ہائیکورٹ بار کے رکن بھی رہے- 1970ء میں اے این پی جو کہ اس وقت این اے پی کے نام سے زیر قائم تھی اس میں شمولیت اختیار کی- 2008ءکے عام انتخابات میں پانچویں مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، دو مرتبہ اے این پی کے صوبائی صدر بھی رہے- 1970ءمیں انہوں نے اے این پی سے اپنے سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور سیاست میں اہم مقام حاصل کیا۔ 2008ءکے عام انتخابات میں وہ صوبائی حلقہ پی ایف تھری پشاور سے صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور بعدازاں چوتھی مرتبہ اے این پی کے سینئر صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف لیا۔ وہ دو مرتبہ اے این پی کے صوبائی صدر بھی رہے۔22 دسمبر 2012 کو عوامی نیشنل پارٹی کی ایک ریلی میں ایک خودکش حملہ آور شامل ہوا اور اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس واقعے میں بلور کے علاوہ ان کے سیکرٹری اور ایک اعلی پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوئے-
-
گزشتہ 12سالوں سے شہید بشیرا حمد بلور کی مسکن پشتونخوا دہشت گردوں انتہا پسندوں کی سیاسی ونگ کے ہاتھوں یرغمال اور مقید ہے ، عوامی نیشنل پارٹی
اتوار 22 دسمبر 2024 - -
صوبائی صدر اے این پی میاں افتخار حسین کا عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزير شہید بشیر احمد بلور کی 12ویں برسی پر پیغام
اتوار 22 دسمبر 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا سابق صوبائی وزیر بشیر احمد بلور شہید کی 12ویں برسی پر پیغام
اتوار 22 دسمبر 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر بشیر احمد بلور شہید کی 12ویں برسی /عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا پیغام:
ہفتہ 21 دسمبر 2024 - -
غلام بلورکے بھائی اورسابق سینیٹر الیاس احمد بلورانتقال کرگئے، نماز جنازہ (کل)ادا کی جائیگی
ہفتہ 16 نومبر 2024 -
بشیر احمد بلور سے متعلقہ تصاویر
-
تاجررہنما اورسابق سینیٹر الیاس احمد بلور کاانتقال‘صدرکی تعزیت
نمازِ جنازہ آج اتوار کی دوپہر 2 بجے پشاور کے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی
ہفتہ 16 نومبر 2024 - -
سابق سینیٹر ، مشہور صنعت کار الیاس احمد بلور انتقال کر گئے،نماز جنازہ کل(اتوار دو بجے) وزیر باغ پشاور میں ادا کی جائے گی
ہفتہ 16 نومبر 2024 - -
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے
84 سالہ بزرگ سیاستدان گردوں کے مرض میں مبتلا تھے‘ نمازِ جنازہ پشاور میں ادا کی جائے گی
ساجد علی ہفتہ 16 نومبر 2024 -
-
اے این پی کے سینئر رہنماء زاہد خان کا بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
بدقسمتی سے ملک میں جو سیاست سے چل رہی ہے، اس میں نظریات کہیں نہیں ہیں،موجودہ حالات میں مزید سیاست نہیں کر سکتا، رہنماءاے این پی کا بیان
فیصل علوی بدھ 4 ستمبر 2024 -
-
غلام بلورنے سیاست چھوڑدی ، پشاورسے اسلام آباد منتقل ہونے کا فیصلہ
جمعرات 29 اگست 2024 - -
غلام بلور نے سیاست چھوڑ دی، پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونے کا فیصلہ
شاید کچھ قوتوں کے معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے مجھے مسلسل چار انتخابات میں شکست دلائی گئی۔ سابق وفاقی وزیر کی گفتگو
ساجد علی جمعرات 29 اگست 2024 -
-
ؒشہید گیلامن وزیر کے غائبانہ نماز جنازہ کے مراسم پشتون ملتپال سیاسی جمہوری و دیگر پارٹیوں نے غائبان نماز جنازہ ادا
جمعہ 12 جولائی 2024 - -
بشیر احمد بلور شہید کی شہادت کے بعد کارکنان کی محنت ضائع ہونے سے بچانے کی خاطر سیاست میں آئی، ثمر ہارون بلور
پیر 22 جنوری 2024 - -
پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس،میٹروپولیٹن ایسٹ زون پرالزامات سے اظہارلاتعلقی
جمعرات 28 ستمبر 2023 - -
ٓپختونخوا میں گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سراسر ناانصافی اور غیر آئینی ہے، امیرحیدر خان ہوتی
)اسلام آباد کے بند کمروں میں بیٹھنے والے تاثر دے رہے ہیں کہ پختون بجلی چور ہیں،ہم پر چوری کا الزام لگانے والے پہلے ہمارے ساتھ حساب کرلیں،اصل چور وہ ہیں جو چار روپے فی یونٹ ... مزید
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
ّثمر ہارون بلور کی ایک کروڑ روپے سے زائد کی انگوٹھی چوری ،تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج
بدھ 20 ستمبر 2023 - -
ہیرے کی انگوٹھی گم ہونے کا معاملہ،ثمر ہارون کے ملازم کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
بدھ 20 ستمبر 2023 - -
ٹ*ہارون بلور شہید کی پانچویں برسی پر قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب
جمعہ 7 جولائی 2023 - -
خیبر پختونخوا میں ٹوٹے ہوئے خاندان اور ’بیواؤں کے دیہات‘
ڈی ڈبلیو اتوار 14 مئی 2023 -
-
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء شہید بشیر احمد بلور کی برسی کے موقع پر انکے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
جمعرات 22 دسمبر 2022 -
Latest News about Bashir Ahmad Bilour in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bashir Ahmad Bilour. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بشیر احمد بلور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بشیر احمد بلور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.