کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کیلئے 22سے 25دسمبر تک 5 سستے کرسمس بازار لگائے جائیں گے
ہفتہ 17 دسمبر 2016 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے پولیس حکام کو کرسمس بازاروں اور عبادت گاہوں میں فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ بازاروں میںپولیس کی بھاری نفری تعینات اورواک تھر و گیٹ بھی لگائے جائیں۔
انہوں نے محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ تمام کرسمس بازاروں میں فرسٹ ایڈ کیمپ قائم کیے جائیں ، سول ڈیفنس رضا کار فراہم کر ے ، ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ بھی ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کے انتظامات قبل از وقت مکمل کرے ۔ تمام محکموں اور مسیحی براردری کے نمائندوں کی مشاورت سے تمام تحصیلوں میں ایک ایک سستا کرسمس بازار قائم کیا جائے گا، سستے بازار (ماڈل بازار پیپلز کالونی ، فرانسس آباد ، جی ٹی روڈ نزد مین بازار کامونکی، سٹی پارک جی ٹی روڈ وزیر آباد اور شمعون چوک نوشہرہ ورکاں )میں قائم کیے جائیں گے جن میں چینی ، آٹا ، گھی ، کریانہ ،گوشت (مٹن، بیف ، چکن، انڈی) ،سبزیاں مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے فیئر پرائس شاپ اور رمضان بازار وں کی طرز پر تمام اشیائے ضروریہ سبسڈی پر دستیاب ہونگی ۔ اجلاس میںای ڈی او ایگریکلچر سردار محمد اکبر، تمام اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈی او لائیوسٹاک ، ای اے ڈی اے مارکیٹ کمیٹی ، سیکرٹری و چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ، ٹی ایم اوز ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ، سول ڈیفنس ، ہیلتھ سمیت دیگر محکموں کے افسران ، مسیحی برادری کے نمائندے بھی شریک تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.