کرسچین امن کونسل کی 24 اور 25 دسمبر کو تمام چرچز اور مسیحی علاقوں کو بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کی اپیل
اتوار 18 دسمبر 2016 13:20
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیاہے اور شام و رات کے اوقات میں خصوصی طور پر گیس و بجلی بند کر دی جاتی ہے ۔
انہوںنے بتایاکہ فیصل آباد میں مسیحی برادری کے 1000 سے زائد چرچز موجود ہیں جہاں کرسمس کی عبادات کی جاتی ہیں لیکن ان میں سے صرف 262 چرچز کو سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے ہر چرچ کی انتظامیہ کوسکیورٹی گارڈز رکھنے کی اجازت فراہم کرے تاکہ وہ اپنے چرچز کی بہتر انداز میں حفاظت یقینی بناسکیں۔ انہوں نے کہاکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ناخوشگوار صورتحال کا احتمال ہے لہٰذا حکومت کرسمس کے موقع پر بجلی وگیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کابھی واضح حکم جاری کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.