متحدہ کے ایم پی اے کامران فاروقی کا درجنوں افراد کے قتل کا اعتراف
ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ، 13 ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت ورنٹ گرفتاری جاری
اتوار 18 دسمبر 2016 14:10
(جاری ہے)
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف کئے جن کے مطابق 2008ئ میں سٹی کورٹ کے سامنے طاہرہ پلازہ کو کیمیکل چھڑک کر آگ لگائی جس میں 2 خواتین سمیت 4 افراد زندہ جل گئے، 2012ئ میں سندھ محبت ریلی پر فائرنگ سے 13 افراد ہلاک ہوئے تھے، اسے کراچی بار کے سابق صدر نعیم قریشی کے قتل کا ٹاسک دیا گیا، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزم کو دستی بم اور غیر قانونی پستول رکھنے کے مقدمہ میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ملزم نے میڈیا کو بتایا کہ سپیکر سندھ اسمبلی نے انہیں گرفتاری دینے کا کہا تھا مگر انہوں نے رینجرز کے سامنے پیش ہونا مناسب نہیں سمجھا۔ دریں اثنا عدالت نے سانحہ 12 مئی اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات میں کامران فاروق اور عدنان احمد سمیت 13 ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت ورنٹ گرفتاری جاری کردئییمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.