سنٹرل پولیس آفس پشاور میں آئی سی آر سی او ر خیبر پختونخوا پولیس کے مابین مفاہمت کے ایک معاہدے پر دستحط ہوگئے
اتوار 18 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
آئی سی آر سی خیبر پحتون حوا پولیس کے جوانوں کی پبلک آرڈرمنجمنٹ (POM ) کسی بھی ایمرجنس کی صورت میں فرسٹ ایڈاور دھماکہ خیزمواد سے نمٹنے کی صلاحیتوں میں نکھار لائیں گے ۔
اس مقصد کے لیے وہ خیبر پختون حوا پولیس کو ٹیکنیکل تربیت فراہم کریں گے جن میں پولیسنگ کے دوران بین الاقوامی معیار کے اُصولوں کو متعارف کرائیں گے ۔ آئی سی آر سی پبلک آرڈر مینجمنٹ کے سلسلے میں پولیس انسٹرکٹروں کو تربیت دیں گے جسے وہ آگے فورس کے جوانوں کومنتقل کریں گے ۔ اس طرح آئی سی آر سی پولیس فورس کے مختلف رینک کے جوانوں کو فرسٹ ایڈ کی ٹرینگ دیں گے۔جس کے ذریعے وہ کس بھی ایمر جنسی میں زحمیوں کی فوری او ر موثر امداد کی فرہمی کو یقینی بنانے کے قابل ہو جائیں گے۔اس کے علاوں آئی سی آر سی بم ڈسپوزل یونٹ کے جوانوں کو دھماکہ سے ز حمی ہونے والے افراد کوفوری ا مداد کے لیے سپشلا ئیزڈ فرسٹ ایڈ سبجکٹ کے بارے میں بھی تربیت دیں گے ۔تاکہ خیبر پختونحوا پولیس کے جوانوں کو اس قسم کی ناگہانی صورتحال سے مقامی سطح پرنمٹنے کے قابل بنایا جاسکے ۔ دونوں پارٹیوں نے خیبر پختون خوابم ڈسپوزل یونٹ کو بالعموم اور پولیس سکول آف ایکسپلوزیو ھنیڈلنگ کو بالحصوص فنی معاونت کی فراھمی پر رضامند ی ظاہر کی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.