پشاورسمیت صوبہ بھر میںتین روزہ انسداد پولیو مہم آج شروع ہوگی
مہم کے دوران56 لاکھ 40ہزار بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جانے کا اہدف مقرر
اتوار 18 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
مہم کے دوران صوبے کے 56 لاکھ40 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ5سال تک کی عمر کے 4512777کے بچون کو وٹامن اے کے سرخ کیپسول دئے جائیں گے ۔
محکمہ صحت نے مہم کیلئے 20ہزار پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے جن میں17330موبائل ٹیمیں4637ایریا انچارج 1592فیکسڈ ٹیمیوں کیساتھ 924ویمین ٹیمیں بھی حصہ لیں گی انسداد پولیو مہم پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ ، کوہاٹ ، کرک ، ہنگو ، بنوں ، ڈی آئی خان ، ٹانک اور تورغر سمیت خیبر پختونخوا کے تماسم اضلاع میں چلائی جا رہی ہے ۔مہم کے دوران صوبہ بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.