چین پاکستان کی مضبوط تذویراتی شراکت داری،پائیدار معاشی شراکت داری میں تبدیل ہوگئی ،چین نے پاکستان کی معاشی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ،معاشی بحالی کے عمل میں چینی قیادت اور عوام کے شکر گزار ہیں
وزیراعظم محمد نوازشریف کا سی پیک منصوبوں پر جائزہ اجلاس سے خطاب
پیر 19 دسمبر 2016 17:43
(جاری ہے)
وزیرمنصوبہ بندی مقامات کی افادیت سے چینی حکام کو آگاہ کریں۔
وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہاکہ چین نے پاکستان کی معاشی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے،چین پاکستان کی مضبوط تذویراتی شراکت داری،پائیدار معاشی شراکت داری میں تبدیل ہوگئی ہے،معاشی بحالی کے عمل میں چینی قیادت اور عوام کے شکر گزار ہیں۔اجلاس میں توانائی،ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے اور صنعتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا،چین پاکستان مشترکہ تعاون کمیٹی کے آئندہ اجلاس کے مجوزہ ایجنڈے پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کو سی پیک کے تحت ٹرانسمیشن لائن منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ ریل،سڑک،ہوا بازی اور فائبر لنک کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.