پولیو سے متعلق عوام میں شعوروآگاہی کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر طارق الرحمن بلوچ
پیر 19 دسمبر 2016 21:46
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ 19سے 25دسمبر تک جاری سات روزہ مہم میں ضلع بھر کے 39 یونین کونسلوں میں 128986 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔
مہم میں 611پولیو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںاور 429سیکیورٹی اہلکار پولیو ٹیموں کی نگرانی پر مامور ہیں۔ ڈپٹی کمشنر طارق الرحمن بلوچ نے تمام آفیسروں اور پولیو عملے کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ وہ گھر گھر جاکر تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں تاکہ کوئی بچہ یہ قطرے پینے سے رہ نہ جائے۔ ہمیں اس متعدی مرض سے بچاؤ کے لئے بحیثیت قوم کوششیں کرنی ہو گی۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر نے ریسٹ ہاؤس پشین میں پولیو مہم سے متعلق نظرثانی اجلاس کی صدارت کی اور تمام ضلعی آفیسران اور پولیو ورکرز کو ہدایت کی کہ وہ پولیو کے خاتمے کے لئے بھرپور کردار اداکریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.