سابق کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہد ایت الرحمن کا سنٹرل پولیس آفس پشاور کا دورہ
پیر 19 دسمبر 2016 23:35
(جاری ہے)
آئی جی پی نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انٹلی جنس اطلاعات کے موثر تبادلے اور پولیس کی بہترین حکمت عملی کی بدولت 12 سو سے زیادہ خطرناک دہشت گرد کو پولیس نے گرفتار کیا جو آرمی آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں قبائلی علاقوںسے بھاگ گئے تھے اور اسی طرح ان کی بندوبستی علاقوں میں پناہ لینے کی کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے دیر پا امن کے قیام کو یقینی بنایا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تبدیل ہونے والے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیوں کی تعریف کی اور پولیس فورس کو پیشہ ورانہ خطوط پر استوار کرنے کے لئے آئی جی پی ناصر خان درانی کی دن رات سخت کوششوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ اُنہوںنے کہا کہ یہاں ملازمت کے دوران اُنہیں خیبر پختونخوا پولیس کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا اور اُسے ایک دلیر،نڈر اور پیشہ ورانہ فورس قرار دیتے ہوئے پاکستان آرمی کی جانب سے ہرممکن تعاون کا یقین بھی دلایا۔ بعد ازاں آئی جی پی نے معزز مہمان کو خصوصی پولیس شیلڈاور سووینئر اور خیبر پختونخوا پولیس کی اصلاحات پر مبنی کتابوں کا سیٹ بھی پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.