ضلع کونسلوں کے کام کے آغاز سے قبل محکمے فنڈز کی منتقلی اورد یگر مالیاتی و انتظامی امور بروقت مکمل کریں،ڈی سی او
بدھ 21 دسمبر 2016 20:15
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایاگیا کہ حکومت پنجاب نے لوکل گورنمنٹ آرڈی نینس2013ء کی متعلقہ شک کے تحت مختلف ضلعی محکموں کا مالیاتی و انتظامی نظم و نسق میں تبدیلی کی ہے تاکہ ضلع کونسل اور دیگر بلدیاتی ادارے فعال طریقے سے اپنا کام کر سکیں ۔
ڈی سی او غازی امان اللہ نے اس موقع پر ہدایت کی کہ پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کی روشنی میں فنڈزکے ٹرانسفراور دیگر امور بروقت اور درست طریقے سے مکمل کئے جائیں ۔ انہوںنے کہا کہ اس حوالہ سے تمام محکموں کے ذمہ داران ہنگامی طورپر ان امور کو نمٹائیں تاکہ آئندہ سال کے آغاز میں عوامی اور سرکاری سطح پر کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.