جمعیت اسلامی انقلاب کا ہراول دستہ ہے انہیں اپنے دروازے سب کے لیے کھلے رکھنا چاہئیں ،میاں محمد اسلم
جمعیت طلبہ نے ہر محاذ پر طلبہ کے حقوق کی بات کر تے ہو ئے تمام شعبوں کو تربیت یافتہ افراد فراہم کیے ہیں،یورپ و ایشیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں کی پیشانیوں پر پاکستانی نوجوانوں کے نام جگمگا رہے ہیں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام قومی ٹیلنٹ ایکسپو کے افتتاح کے موقع پرخطاب
جمعرات 22 دسمبر 2016 17:55
(جاری ہے)
اس مو قع پر نا ظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد راجہ عمیر ،گوہر رحمن اور دیگر بھی مو جو د تھے ۔
میاں محمد اسلم نے کہا ہمارے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے پا کستا نی طلبہ دنیا بھر میں تعلیمی ریکارڈ قائم کررہے ہیں یورپ و ایشیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں کی پیشانیوں پر پاکستانی نوجوانوں کے نام جگمگا رہے ہیں ۔انھوں نے کہا آج پاکستان کے عوام بنیادی ضروریات سے محروم ہیں ،انہیں تعلیم صحت اور روز گار کی سہولتیں میسر نہیں ،پڑھے لکھے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں پکڑے نوکری کی تلاش میںمارے مارے پھرتے ہیں لیکن انہیں درجہ چہارم کی ملازمت بھی نہیں ملتی جبکہ اقتدار پر قابض حکمرانوں کے رشتہ دار اعلیٰ ترین عہدوں پر براجمان ہیں ۔انہوں نے کہا ظلم اور استحصال کا یہ نظام ختم کرنے کیلئے قوم کو اجتماعی جدوجہد کرنا پڑے گی اور تحریک پاکستان کے جذبہ سے دوبارہ ملک بھر کے گلی کوچوں میں تکمیل پاکستان کی تحریک کیلئے نکلنا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.