حکومت کا مائیکرو فنانس کا شعبہ 42 لاکھ شہریوںکو کاروبار شروع کرنے کیلئے آسان قرضہ فراہم کر رہا ہے،پرائم منسٹر انٹرسٹ فری لون سکیم کے تحت ابھی تک 2 لاکھ 50 ہزار مستحق افراد کو بلاسود قرضہ جاری کیا گیا،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا چیکوں کی تقسیم کی تقریب سے خطاب
جمعرات 22 دسمبر 2016 23:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سکیم کے تحت معاشرے کے مستحق غریب افراد کو قرضوں کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ خوشی کی بات یہ ہے کہ اس سکیم کے تحت قرضہ حاصل کرنے والے کامیابی سے اپنا کاروبار چلا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کا بجٹ سال 2013ء میں 40 ارب روپے تھا، موجودہ حکومت نے سال 2016ء تک اس بجٹ کو بڑھا کر 117 ارب روپے کر دیا ہے اور اس پروگرام سے مستفید ہونے والوں کی تعداد 56 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مہنگائی کے پیش نظر اس پروگرام سے مستفید ہونے والوں کا سالانہ بجٹ 12 ہزار روپے سے بڑھا کر 18 ہزار 800 روپے کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت نے غریب اور نادار طبقے کی سہولت کیلئے پاکستان بیت المال کا بجٹ 2 ارب روپے سے بڑھا کر 4 ارب روپے کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.