عالیہ بھٹ مداح کی بد تمیزی پر بھڑک اٹھیں
مداح نے اداکارہ کا ہاتھ پکڑلیا جس پر انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور مداح کو خوب جھاڑ پلائی
جمعہ 23 دسمبر 2016 11:40
(جاری ہے)
بھارتی معاشرے میں خواتین سے جنسی زیادتی اور بد سلوکی کے واقعات آئے روز ہوتے رہتے ہیں اور انہیں تشدد کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جب کہ بھارتی معاشرے میں خواتین سے چھیڑخانی سے کوئی بھی طبقہ محفوظ نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب بالی ووڈ کی مشہور ومعروف اداکارہ بھی چھیڑخانی کاشکار ہوگئی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ امریکی فیشن اینڈ اسٹائل میگزین ’’ووگ‘‘ کی شوٹنگ کے بعد بھارتی شہر جودھ پورسے ممبئی واپس آتے ہوئے ایئرپورٹ پر مداحوں کی بھیڑ میں پھنس گئیں جہاں ایک نوجوان مداح نے اداکارہ کا ہاتھ پکڑلیا جس پر اداکارہ سیخ پاہوگئیں۔ عالیہ بھٹ نے ہاتھ پکڑنے والے مداح کی خوب خبر لی اور سب کے سامنے ڈانٹنا شروع کردیا جس پر سیکورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی اور معاملے کو رفع دفع کرایا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.