پی ٹی وی لاہور سینٹر غریب ہوگیا ،فنکاروں کے معاوضے روک دئیے گئے
ڈرامہ سیریل ’’نوٹنکی فیملی ‘‘میں اداکاری کرنے والے متعدد فنکاروں کو چار ماہ سے معاوضے کے چیک نہیں ملے پی ٹی وی اپنے فنکاروں کی قدر کرتا ہے کبھی بھی انکی حق تلفی نہیں ہوگی ، اداکاروں کو مکمل معاوضہ ادا کر دیا جائیگا‘جی ایم بشارت خان
جمعہ 23 دسمبر 2016 12:44
(جاری ہے)
اپنے معاوضے کے حوالے سے بعض فنکاروں نے پی ٹی وی انتظامیہ سے رابطہ بھی کیا مگر ان کو تسلی بخش جواب نہیں ملا جس کے بعد اداکاروں نے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئے حکمت عملی طے کرلی ہے ۔
اس حوا لے سے پی ٹی وی لاہور سنٹر کے جی ایم بشارت خان نے کہاکہ ڈرامہ سیریل میں کام کرنے والے اداکاروں کو معاوضہ دیا جارہا ہے اور پی ٹی وی کے قوانین پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام فنکاروں کو ان کا مکمل معاوضہ جلد ادا کردیا جائے گا ۔ پی ٹی وی اپنے فنکاروں کی قدر کرتا ہے اور کبھی بھی ان کی حق تلفی نہیں ہوگی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.