وزن گھٹانے والی دوا الٹا اثر کر گئی، اداکارہ حمیما ملک کی بہن کی حالت غیر
محمد علی جمعہ 23 دسمبر 2016 19:37
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23دسمبر2016ء) وزن گھٹانے والی دوا کے الٹے اثر کے باعث اداکارہ حمیما ملک کی بہن کی حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ حمیما ملک کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ کی گئی ہے جس نے سب کا دل دہلا کر رکھ دیا ہے۔
(جاری ہے)
حمیما کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کی 22 سالہ بہن کو ایک دوا ساز کمپنی کی جانب سے خصوصی طور پر وزن گھٹانے کی دوا بطور تحفہ بھیجی گئی۔
ان کی بہن نے جیسے ہی وہ دوا لی تو ان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ تمام دن طبیعت خراب رہنے کے بعد ان کی حالت مزید خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا اور ان کی بہن کی حالت تشویشن ناک رہی۔ تاہم اللہ کا شکر ہے کہ بے تحاشہ پیسہ خرچ کرنے کے بعد ان کی بہن کی حالت سنبھل گئی۔ حمیما کا کہنا ہے کہ اگر ان کی بہن کو کچھ ہو جاتا تو وہ مذکورہ کمپنی کو کسی صورت نہ چھوڑتیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.