فیصل آباد پلاننگ اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس
پنجاب سیٹیز گورنس امپرومنٹ پراجیکٹ پر عملدرآمد کی پیشرفت کاجائزہ لیا گیا
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:59
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ڈیزاسٹرایمرجنسی رسپانس کے حوالے سے منصوبے بھی اس پراجیکٹ میں شامل کرنے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں تاکہ حقیقی شہری ترقی کویقینی بنایاجاسکے۔
اس موقع پر بتایا گیا کہ اس پراجیکٹ کے تحت 2013-14میں شہر کی مختلف سڑکوں وعمارات کی تعمیروبحالی،مختلف نوعیت کی مشینری کی مرمت وبحالی اورواسا کے منصوبوں سمیت 16سکیموں پر29کروڑ25لاکھ،2014-15میں 28منصوبوں پر33کروڑ38لاکھ روپے خرچ کئے گئے ہیں جبکہ 2015-16میں جاری 52سکیموں پر 48کروڑ45لاکھ روپے خرچ کئے جارہے ہیں اوراب تک 82فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔اربن یونٹ کے ماہرین نے بتایا کہ پراجیکٹ کی کامیابی کے لئے واسا کے گھریلو/کمرشل کنکشنز کے سروے کے علاوہ غیرقانونی کنکشنز کی نشاندہی اور میونسپل حدود میں پراپرٹی کے سروے سے ریونیو میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کمپلینٹ ممینجمنٹ سسٹم کے قیام،اسکی ورکنگ اورافادیت کے بارے میں آگاہ کیا۔ایم ڈی واسا سیدزاہد عزیز نے بتایا کہ پنجاب سیٹیز گورننس امپرومنٹ پراجیکٹ کی بدولت واسا کے مختلف منصوبوں کی تکمیل میں کامیابی حاصل کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.