بھارت چین کے ساتھ سرحد پر خصوصی فورسز کی از سر نو تعیناتی کے حوالہ سے محتاط رویہ اختیار کرے
بھارت کسی بھی طرح چین کو بنگلہ دیش،میانمار اور نیپال کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے سے نہیں روک سکتا، چینی اکیڈمی آف سوشل سائنسز
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:08
(جاری ہے)
بھارت کی کاوشوں کو روکنے کے لئے چین کا کوئی حق نہیں ہے اسی طرح چین کے بنگلہ دیش اور نیپال کے ساتھ باہمی تعاون اور تبادلوں کو بھارت کی جانب سے کسی بھی طرح نہیں روکا جا سکتا ۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی خصوصی فرنٹیئر فورسز کو 1962میں چین کے ساتھ سرحدی تنازع کے بعد1963میں تشکیل دیا گیا تھا ۔ فورسز نے سرحدی علاقوں سے ہمسایہ ممالک سے متعلق حساس معلومات جمع کرنے میں ہمیشہ ایک اہم کردار ادا کیا ہے ۔ فورسز کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ بھارت کی اعلیٰ سطح کی قومی قیادت نے کیا ہے تاکہ چین کی جانب سے بھارت کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بڑھتے ہوئے باہمی تعلقات سے نمٹا جا سکے ۔چین نے نیپال کے ساتھ ایک نئی ریلوے اور تجارتی راہداری تعمیر کرنے کے منصوبہ کی تجویز دی ہے ۔چین نے بنگلہ دیش اور میانمار میں بھی اپنی موجودگی کو بڑھایا ہے ۔ یہ دونوں ممالک چینی سرمایہ کاری اور انفراسٹرکچر میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.