پاکستان لا ئیوسٹا ک کی دولت سے ما لاما ل ہے، ما ہر ین

ہفتہ 24 دسمبر 2016 14:56

سلانوالی۔24دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2016ء) لائیو سٹا ک اینڈڈ یری ڈویلپمنٹ ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ پاکستان لا ئیوسٹا ک کی دولت سے ما لاما ل ہے، اس شعبہ کا زراعت کی معیشت میں55.1فیصد حصہ ہے جو کہ جی ڈ ی پی کا 11.5فیصد بنتا ہے ،تمام مسائل کے با و جو د لا ئیو سٹا ک کی بڑھوتر ی 4.1فیصد ہے ،پا کستان میںدودھ کی پیداوار ی صلا حیت 46.44ملین ٹن ہے اس میں سے 16.

(جاری ہے)

13ملین ٹن دودھ گا ئیوں اور 28.69ملین ٹن دودھ بھینسوں سے حاصل ہوتا ہے جبکہ عا م لو گو ں کے استعما ل کیلئے 37.47ملین ٹن دودھ ا سکی بڑ ی وجہ 15فیصد دودھ ایک جگہ سے دوسر ی جگہ منتقل کر نے کی و جہ سے خراب ہو جاتا ہے، 5فیصد دودھ بچھڑے پیتے ہیں، دودھ کا 71فیصد حصہ دیہاتی اور 29فیصد شہروں سے دستیا ب ہے، پاکستان میں لا ئیو سٹاک بھر پو رتو جہ د ے کر دودھ کا سفید انقلا ب بر پا کیا جا سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :