تیونس نے مشتبہ حملہ آور کے بھانجے سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا
انکی عمریں 18 سے 27 سال کے درمیان ، تینوں دہشت گرد سیل کے ممبران تھے، وزارت داخلہ
اتوار 25 دسمبر 2016 12:20
(جاری ہے)
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے تینوں افراد تیونس سے کچھ فاصلے پر موجود دہشت گرد سیل اور انیس عامری کے آبائی قصبے میں واقع دہشت گرد سیل کے ممبران ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انیس نے اپنے بھانجے کو رقم بھیجی تاکہ وہ بھی جرمنی آئے اور جہادی گروپ میں شامل ہو اور اپنے بھانجے کو ترغیب دی کہ وہ دولست اسلامیہ کی حمایت کرے۔دوسری جانب سپین کی انٹیلیجنس سروسز ایک انٹرنیٹ کے ذریعے رابطے کی تحقیقات کر رہے ہیں جو کہ انیس عامری اور سپین کے رہائشی کے درمیان 19 دسمبر کو ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.