آئی ایچ ایف نے ورلڈ کپ 2018 میں 16 ٹیموں کی شرکت ، تمام بین الاقوامی میچوں میں 15 منٹ کے چار کوارٹرز متعارف کرانے کی منظوری دیدی
کمپیٹیشن کمیٹی کی سفارش پر کی جانے والی تبدیلیوں کے بعد اب 2018 ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی ، 4 گروپوں میں تقسیم کیا جائیگا نئے قانون کے بعد پاکستان کو کوالیفائنگ مرحلے میں نہیں جانا پڑیگا،قومی ٹیم بدترین کارکردگی کے باعث گزشتہ ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم ہوگئی تھی
اتوار 25 دسمبر 2016 13:00
(جاری ہے)
اس دوران یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ ورلڈ کپ 2022 میں بھی 16 ٹیمیں شامل ہوں گی اور ایونٹ کو 16 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ اس قانون کے آنے کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کو کوالیفائنگ مرحلے میں نہیں جانا پڑے گا جبکہ قومی ٹیم اپنی بدترین کارکردگی کے باعث گزشتہ ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم ہوگئی تھی۔قبل ازیں ہاکی ورلڈ کپ میں 12 ٹیمیں شرکت کرتی تھیں۔ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام بین الاقوامی میچوں میں 15 منٹ کے 4 کوارٹرز ہوں گے جس کا اطلاق یکم جنوری 2017 سے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.