امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تویہودی اورہندو مسلمانوں کو گاجرمولی کی طرح کاٹتے رہیں گے،ڈاکٹرجاوید
اتوار 25 دسمبر 2016 13:20
(جاری ہے)
ا ن خیالات کااظہاررہنماء مسلم لیگ نوازضلع نیلم (جرگی ) ڈاکٹرجاویداقبال نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ برما کے مسلمانوں پر جوظلم ہورہاہے اُن مظالم پرمسلم ممالک یکجان ہوکرآواز کیوں نہیں اٹھاتے ،ْ ظلم دنیا کے کونے کونے میں ہورہاہے ،ْ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ہندو حکومت ظلم کررہی ہے ،ْ فلسطین کی صورتحال بھی پیچیدہ ہے آخر یہ سب کچھ کیوں ۔
اُن کاکہناتھاکہ جب تک امت مسلمہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے نہیں تھامتی اُس وقت تک مسلمانوں پرچاروں شانے ظلم درظلم ہوتے رہیں گے تمام ترعوامل کاحل اتحادمیں مظہر ہے جس کا آج وقت بھی یہی تقاضا کررہا ہے ۔ وترقی اور انصاف کا بول بالا کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.