دبئی ،شرجیل میمن شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل

اتوار 25 دسمبر 2016 16:50

دبئی ،شرجیل میمن شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن شدید علالت کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل کرادئیے گئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن شدید علالت کے باعث دبئی میں ہسپتال میں داخل کرادیئے گئے،ڈاکٹرز کے مطابق شرجیل میمن کی ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف شدت اختیار کر گئی ہے،شرجیل میمن سویٹرایمبرانڈ لوسس کے مریض ہیں۔…(خ م)

متعلقہ عنوان :