نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے تعاون کا شکریہ ،پاک فوج زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد،میجر جنرل آصف غفور کا پہلا ٹویٹ ل 7ماہ تک پاک فوج کا ترجمان رہنے پر فخر ہے ، ہم دنیا کی بہترین قوم ہیں ،ہماری مسلح افواج ناقابل تسخیر ہیں ،سب کا بالخصوص میڈیاکے غیر متذلزل حمایت پر شکریہ ، سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
اتوار 25 دسمبر 2016 19:20
(جاری ہے)
جبکہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 4سال 7ماہ تک پاک فوج کا ترجمان رہنے پر فخر ہے ، ہم دنیا کی بہترین قوم ہیں ،ہماری مسلح افواج ناقابل تسخیر ہیں ،سب کا بالخصوص میڈیاکے غیر متذلزل حمایت پر شکریہ ۔
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا پاک فوج کی مہارت کو تسلیم کرتی ہے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا نمائندہ بننے پر فخر ہے ،عاصم سلیم باجوہ نے نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے لئے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا۔(ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.