پشاور،سیکرٹری توانائی کا کے پی اوجی سی ایل کے دفترکا اچانک دورہ
حکومت میرٹ کی پالیسی پر عمل پیراہے،بھرتی کے عمل میں سفارش ناقابل برداشت ہے،انجینئرنعیم خان
اتوار 25 دسمبر 2016 20:20
(جاری ہے)
ان کے ہمراہ ایڈیشنل سیکرٹری توانائی وبرقیات غضنفر علی اورچیف پلاننگ آفیسرانجینئرذین اللہ شاہ بھی تھے۔ سیکرٹری توانائی نے دفترکے تمام شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اورادارے کے ملازمین سے انکے جملہ مسائل دریافت کئے ۔
انہوں نے ادارے میں کام کرنے والے ملازمین کو غیرحاضری اور لیٹ آنے پر تنخواہوں سے غیرضروری کٹوتی پر برہمی کا اظہارکیا اورمتعلقہ حکام کو ملازمین کے سروس سٹرکچر مرتب کرنے کے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے ادارے میں ایچ آر سیکشن کے بارے میں شکایات پر دفتر میں ملازمین کی بھرتی اور تقرریوں کے طریقہ کارسے بھی واقفیت حاصل کی۔اس موقع پر ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری توانائی انجینئرنعیم خان نے کہا کہ موجودہ حکومت میرٹ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اورکسی بھی بھرتی کے عمل میں جانبداری یا سفارش کا عمل دخل ناقابل برداشت ہوگا۔ انہوں نے ادارے کی کارکردگی کے بارے میں ملازمین اور افسران کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے خبردارکیا کہ کام چوری اورنااہلی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ بعدازاںچیف ایگزیکٹوکے پی اوجی سی ایل انجینئررضی الدین نے سیکرٹری توانائی کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں جامع بریفنگ دی۔اعلیٰ سطحی اجلاس میں ادارے کی استعداد کار بڑھانے کے سلسلے میں بعض اہم فیصلے بھی کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.