مودی پاکستان پالیسی پر جلد نظرثانی کرسکتے ہیں، بھارتی سفارتکار
پٹھانکوٹ اور اڑی حملے کے بھارتی رابطوں کا جواب نہ دے کرپاکستانی حکومت نے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا،سفارتکار کی گفتگو
پیر 26 دسمبر 2016 12:24
(جاری ہے)
جب انھوں (مودی) نے پاکستان سے تعلق کی استوار ی کا کوئی قدم اٹھالیا توباقی تمام معاملات کے بارے میں یہ امر یقینی ہے کہ وہ بے دلی سے نہیں ہوں گے۔
بھارتی سفارتکار کا دعویٰ تھاکہ’’ ماضی کی بھارتی حکومتوں کے برعکس مودی کی حالیہ بھارتی حکومت بڑی صاف ذہنی کے ساتھ ا?گے بڑھ ہی ہے۔ پاکستان چونکہ بڑے طویل عرصے سے ایسی بھارتی حکومتوں کے ساتھ معاملہ کر تا رہا ہے جنھوں نے چند معاملات پر کبھی سخت موقف نہیں اپنایا لیکن وزیراعظم مودی کا معاملہ مختلف ہے۔ جب بھارتی وزیر عظم نے امن عمل کو آگے بڑھایا تو انھوں نے پورے خلوص کے ساتھ اسے اگے بڑھایا تھا۔ سفارتکار نے پٹھانکوٹ اور اڑی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’امن کے لیے مودی کے ان رابطوں کا جواب نہ دے کرپاکستانی حکومت نے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.