این ٹی ایس کا دائرہ کارتعلیمی اداروں میں بھرتی اور داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کرنا ہوتا ہے ‘ چیف ایگزیکٹواین ٹی ایس ڈاکٹر شہزاد خان
پیر 26 دسمبر 2016 18:20
(جاری ہے)
یہ ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جو سکیورٹی ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی ) کے تحت رجسٹرڈ کر دیا گیا ہے اور ٹیسٹوں کے انعقاد میں میرٹ کو یقینی بناتا ہے ۔دریں اثناء ایک سرکاری دستاویزات کے مطابق این ٹی ایس نے 2015-16‘یوٹیلٹی سٹور میں بی پی ایس سات تا سولہ تک کی پوسٹوں پر بھرتیوں کے لئے 48ہزار 674درخواستیں موصول کیں ۔
یہ درخواستیں این ٹی ایس کو براہ راست موصول ہوئیں جس کے پیش نظر ریکروٹمنٹ پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے 27تا 29مارچ 2015میں ان مختلف پوسٹوں کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق این ٹی ایس نے گریڈ16کے امیدواروں سے فی کیس 450روپے جبکہ دیگر آسامیوں پر بھرتی کے لئے فی کس 400روپے وصول کیے ۔این ٹی ایس کے سیکرننگ ٹیسٹ میں 3ہزار 165امیدواروں نے 633آسامیوں کیلئے کوالیفائی کیا تھا ۔تاہم بعدازاں یوٹیلٹی سٹورکی طرف سے بتایا گیا کہ ان آسامیوں کے لئے کوالیفائی کرنے والے اکثر امیدوار کسی بھی قسم کا تجربہ نہیں رکھتے تھے ۔بعد ازاں وزارت صنعت و پیداوار کی ہدایت پر اکتوبر 2015میں 1430آسامیوں کو دوبارہ مشتہر کیا گیا جس کے لئے یکم سے تین جنوری 2016تک تین روز سیکریننگ ٹیسٹ لئے گئے تھے ۔تاہم یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرنے مختلف آسامیوں کے لئے ٹیسٹوں کے انعقاد کے بعد قرار دیا کہ ادارے کی کمزور مالی حالت کے پیش نظر مزید بھرتیاں نہیں کیں جائیں گی ۔اس طرح اتفاق رائے کے ساتھ بھرتیوں کے عمل کو مکمل طور پر روک دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.