مشترکہ حریت قیادت کے پروگرام کے تحت سرینگر میں احتجاجی جلوس اور دھرنا
غیرریاستی ہندئووں کو اقامتی اسناد فراہم کرنے اور بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت
پیر 26 دسمبر 2016 18:20
(جاری ہے)
حریت رہنمائوں نے غیرریاستی ہندئوں کو اقامتی اسناد فراہم کرنے اور بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سیSARFEASI ACT کے حوالے سے فیصلے کی مذمت کی۔ انہوں نے اس طرح کے اقدامات کو جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت کو کمزور کرنے اور ریاست کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی گہری سازش قرار دیتے ہوئے ان فیصلوں کو فوری طور واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہاکہ پی ڈی پی کی قیادت والی مخلوط کٹھ پتلی حکومت یاستی عوام کے مفادات پر کار ضرب لگا رہی ہے اور بھارت کی فرقہ پرست جماعتوں کے ساتھ مل کر جموں وکشمیر میںآبادی کے تناسب کو بگاڑ کر ریاست کی مسلم اکثریتی شناخت کو ختم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے جو کسی صورت قبول نہیں ۔انہوں نے خبردار کیاکہ اگر ان کشمیر دشمن پالیسیوں اور منصوبوں کو فوری طور واپس نہ لیا گیا تو ایک ہمہ گیر عوامی احتجاجی تحریک شروع کی جائیگی جس کے نتائج کی ذمہ داری کٹھ پتلی حکمرانوں اور ان کے بھارتی آقاؤں پر عائد ہوگی۔دھرنے سے حریت رہنمائوں محمد شفیع خان، پیر سیف اللہ، شیخ عبدالرشید، صوفی مشتاق احمد، راجہ معراج کلوال، عبدالمجید وانی ،محمد یاسین بٹ، فاروق احمد سوداگر، امتیاز حیدر، ظہور احمد بٹ، عبدالرشید اونتو، محمد صدیق شاہ اور جعفر کشمیری نے خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.