ضلع کھرمنگ ہیڈ کوارٹر ز کی طولتی سے کسی دوسری جگہ منتقلی ہرگز قبول نہیں ، طولتی شروع سے ہی سب دویژنل ہیڈ کوارٹرز رہا ہے
تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما امجد زیدی کا بیان
پیر 26 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کھرمنگ ضلع میں ہیڈ کوارٹر کے قیام کیلئے کھرمنگ کے سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لئے بغیر اگر کسی قسم کا یک طرفہ فیصلہ کرے تو انتظامیہ خود اپنے لئے مسائل پیدا کر ے گی۔
عقلمندی کا مظاہرہ کر تے ہوئے کھرمنگ کے تمام سٹیک ہولڈزر کو اعتماد میں لیا جائے ۔ضلعی ہیڈ کوارٹر کے جھگڑے میں کہیں ضلع کے سیٹ اپ کو کوئی بڑا نقصان پہنچے تو آئندہ آنے والی نسلیں مرتکب افراد کو اچھے الفاظ میں یاد نہیں کریںگی۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.