نہم کے محاذ پر شدید جھڑپیں،یمنی ملیشیاؤں کے 24جنگجوہلاک،نو قیدی بنالئے گئے
سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کی پیش قدمی،متعددکالونیوں کا کنٹرول حاصل،دوبکتربندگاڑیاں ،ایک توپخانہ تباہ
پیر 26 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ باغی ملیشیائیں اس صوبے میں داخل نہیں ہوئیں مگر حضرموت کو ایک دوسرے دشمن کی ضرب سے دوچار ہونا پڑا اور وہ دشمن تھا شدت پسند دہشت گرد جماعتیں جن سے بالآخر چھٹکارہ پا لیا گیا۔
دوسری جانب عوامی مزاحمت کاروں کے سرکاری ترجمان نے اعلان کیا کہ صنعاء کے شمال مشرق میں نہم کے محاذ پر شدید جھڑپوں کے دوران باغی ملیشیاؤں کے 24 ارکان ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جب کہ 9 کو قیدی بنا لیا گیا۔سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے عرب اتحادی طیاروں کی معاونت سے نئی پیش قدمی کی ہے۔اس سے قبل سرکاری فوج نے جبلِ نہدین ، سد العقران اور اس کے نواح میں واقع پہاڑوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ اس دوران ملیشیاؤں کی دو بکتربند گاڑیاں اور ایک توپ خانہ تباہ کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.