پشاور پولیس کی کامیاب کارروائی ،تین رہزنوں کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان شہریوں سے اسلحے کی نوک پر نقدی ، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھینتے تھے،ایس پی صدر
پیر 26 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
ایس پی صدر سرکل شوکت خان نے اپنے آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ روز قبل زیارت گل نامی شخص نے پولیس کو رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ راستے میں اس سے نامعلوم نقاب پوشوں نے اسلحے کی نوک پر موٹر سائیکل ، موبائل اور نقدی چھین لی اس واقع کا افسران بالا نے نوٹس لیتے ہوئے اسپیشل ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کی جنہوں نے تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کر لی۔
شوکت خان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کافی عرصے سے مختلف مقامات پر شہریوں کو لوٹتے ہیں ان کاکہنا تھا کہ ملزمان نے چھینی گئی موٹر سائیکلیں دہشتگردوں کو بیچنے کا بھی انکشاف کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.