کھلی کچہری کا مقصدعوام اور تھانہ کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنا ہے ، ڈاکٹر فرخ رضا
پیر 26 دسمبر 2016 23:50
(جاری ہے)
ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے تمام ایس ایچ او ز کو کہا کہ گشت کے نظام کو موثر بنایا جائے ،عوام الناس کے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ شادی بیاہ کی تقریبات ہورہی ہیںجن میںہوائی فائرنگ کو بالکل برداشت نہیں کیا جائیگا ،آپ لوگوںکے تعاون سے ہی ہوائی فائرنگ پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔
ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے کہا کہ فیصل آباد کے تمام تھانے شریف لوگوں کیلئے جنت اور جرائم پیشہ عناصر کیلئے جہنم ثابت ہونگے ۔ آخر میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے تمام اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جن لوگوں کے مسائل کھلی کچہری میں کم وقت پر حل نہ ہو سکیں وہ میرے دفتر تشریف لائیں تاکہ کام نہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔ تمام ایس ایچ او ز اور محرران کو بھی کہا کہ تھانہ جات میں جو بھی سائلین آئے ان کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.