وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 27 دسمبر 2016 12:29

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 دسمبر 2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پیپلز پارٹی کے چار مطالبات پر بھی غور کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :