ضلعی حکومت ملتان نے رواں سال ساڑھے 3۔ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبے مکمل کرلئے ،ڈی سی اونادرچٹھہ
منگل 27 دسمبر 2016 18:07
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈی سی او آفس میں منعقدہ ضلعی ترقیاتی پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
تمام قومی تعمیر نو کے محکموں کے سربراہان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او نادر چٹھہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چارج سنبھالتے ہی شہر کو سر سبز و شاداب بنانے کے لئے 80لاکھ روپے کے فنڈز سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا جس کے نتیجے میںاڑھائی لاکھ پودے لگائے گئے۔شہر میں 5نئے پارکوں کی تعمیر کا بھی آغاز ہوچکا ہے جس کے لئے پی ایچ اے کو 250ملین روپے بھی جاری ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہر میں سیوریج مسائل حل کرنے کے لئے نیسپاک کے تعاون سے واسا کا ماسٹر پلان بھی تیار کیا جارہا ہے ۔حکومت پنجاب نے اس حوالے سے 8کروڑ روپے سے زائد دینے کا وعدہ بھی کیا ہے ۔بعد ازاں اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.