مغربی افغانستان میں افغان فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،ننگرہار میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے تین عسکریت پسند ہلاک ،کابل میں ایک حملے میں افغان رکن پارلیمان زخمی
بدھ 28 دسمبر 2016 13:21
(جاری ہے)
مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں داعش کے تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
مقامی حکام نے بتایا کہ امریکی جاسوس طیارے نے ہسکہ مینہ کے علاقہ لنگری میں شدت پسندوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔کابل میں افغان رکن پارلیمان ایک حملے میں زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق بدھ کو کابل کے ضلع سکس میں رکن پارلیمان فاخری بہشتی کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں رکن پارلیمان زخمی ہوگئے۔بعض اطلاعات کے مطابق یہ ایک خودکش حملہ تھا تاہم حکام نے کہاہے کہ حملے میں مقناطیسی بم کااستعمال کیا گیا۔حکام کے مطابق دھماکہ میں دیگر کئی ارکان ہلاک وزخمی ہوگئے ہیں۔ابھی تک کسی تنظیم یا گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔دریں اثناء تاجکستان کے سرحدی محافظین کی فائرنگ سے دو افغان شہری ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق یہ واقعہ تعلقان سرحد کے قریب ہوا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.