اظہر علی کی پرفارمنس سے بہت خوش ہوں، ٹیم کی پرفارمنس کے بعد پریشر اب آسٹریلیا پر آگیا، وسیم اکرم
بدھ 28 دسمبر 2016 14:43
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اظہر علی کی پرفارمنس سے بہتخوش ہوں ،مصباح فٹ کھلاڑی ہیں ،ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انہیں خود کرنا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق فاسٹ بائولر نے کہا کہ اظہر علی کواب تکنیکسمجھ آگئی ہے،انہیںڈبل سنچری پر مبارکباددیتا ہوں۔
وسیم اکرم کا کہناتھاکہ جس طرح ٹیم کھیلی ہے خاص طور پر ٹیل اینڈرز کی پرفارمنس کے بعد پریشر اب آسٹریلیا پر آگیا ہے۔سابق کپتان نے مصباح الحق کی حالیہ کارکردگی پر کہا کہ جب کسی سے پرفارمنس نہیں ہوتی تو تنقید بھی ہوگی ،یہ بات بھی ٹھیک ہے بیٹسمین ہر وقت بڑا اسکور نہیں کرتا ،ہر کھلاڑی کی زندگی میں برا وقت آتا ہے اور وہ نکل جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.