پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ اور پانی سپلائی کرنے والے یونٹس کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
بدھ 28 دسمبر 2016 15:06
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں مضر صحت دودھ اور پانی سپلائی کرنے والے یونٹس کے خلاف کارروائیوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیںہیں جس کے تحت ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل فیصل آباد ڈویژن جبکہ ڈائریکٹرآپریشنز رافعہ جنوبی پنجاب کے اضلاع میں کارروائیوں کی نگرانی کریں گی، جس کے دوران ٹیمیں دودھ کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری بھجوائیں گی جس کے بعدان کے ملزمان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں واقع دکانوں سے دودھ کے 32 نمونے اور پانی کے 313 نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے تھے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق پی سی ایس آئی آرلیبارٹریزنے اب تک 52 نمونوں کی رپورٹس دی ہیں جن میں سی27 نمونے ناقص اور غیرمعیاری پائے گئے جنہیںاپنا سسٹم درست کرنے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے بصورت دیگر ان یونٹس کو سیل کردیا جائے گا۔ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ کسی کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.