سچ اور حق کی سیاست کے سامنے جھوٹ اور الزام تراشی کی منفی سیاست کا پول کھل چکا ہے، وزیر اعلی شہبازشریف
بدھ 28 دسمبر 2016 20:26
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے ساڑھے تین برس محنت، خدمت اور شفافیت کی گواہی دے رہے ہیں۔
عوام کی خدمت کیلئے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے۔ سچ اور حق کی سیاست کے سامنے جھوٹ اور الزام تراشی کی منفی سیاست کا پول کھل چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے خدمت کے سفر میںرخنہ ڈالنے والے ان عناصر کی منفی سیاست کو دفن کر دیا ہے اور افراتفری کی سیاست کرنے والے عناصر سے لاتعلق رہ کر ثابت کردیا ہے کہ پاکستانی عوام حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف اتفاق رائے سے کئے گئے فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور پاکستان پہلے سے کہیں محفوظ ملک بن چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.