کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں نمایاں حیثیت کے حامل طلبہ کیلئے خصوصی تقریب تقسیم انعامات و سرٹیفکیٹ
بدھ 28 دسمبر 2016 21:23
(جاری ہے)
انہوں نے ان کوششوں کا خاص طور پر ذکر کیا جن کی بدولت کامسیٹس یونیورسٹی کو پاکستان کی صف اول کی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ ترین مقام حاصل ہوا ہے۔
ڈائریکٹر کامسیٹس ڈاکٹر خان گل جدون نے حکومت خاص طور پر افواج پاکستان کا شکریہ ادا کیا کیونکہ کامسیٹس کی موجودہ زمین افواج پاکستان نے 2001ء میں تحفہ کے طور پر پاکستانی قوم کو عطا کی۔ ڈاکٹر خان گل جدون نے وقار ایوب کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں سے کامسیٹس کے نئے کیمپس کا حصول ممکن ہوا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی نے اپنے خطاب میں کامسیٹس یونیورسٹی کے ڈائریکٹر انتظامیہ اور پروفیسرز صاحبان کی قابلیت، محنت اور لگن کی تعریف کی۔ مہمان خصوصی نے اس موقع پر والدین کو بتایا کہ وہ اس بات پر مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے اپنے بچوںکی تعلیم کو جاری رکھنے کیلئے کامسیٹس جیسے معیاری اور نظم و ضبط والے ادارے کا انتخاب کیا۔ اس موقع پر انعامات وصول کرنے والوں میں عاتقہ قریشی نے سی جی پی اے 3.89، یوسف علی سی جی پی اے 3.67، اظبار خان سی جی پی اے 3.84، نورین نعیم سی جی پی 3.94، ارم بی بی سی جی پی اے 3.95 شامل ہیں۔ تقریب کے اختتام پر شرکاء کی تواضع بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.