اسرائیل کوحقیرسمجھنے کی کسی کواجازت نہیں دیںگے،ڈونلڈ ٹرمپ کااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 28 دسمبر 2016 20:14

اسرائیل کوحقیرسمجھنے کی کسی کواجازت نہیں دیںگے،ڈونلڈ ٹرمپ کااعلان

واشنگٹن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28دسمبر2016ء) : نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی بھرپورحمایت کااعلان کردیاہے۔انہوں کہاہے کہ اسرائیل کوحقیرسمجھنے کی کسی کواجازت نہیں دیںگے،اسرائیل میراعہدہ سنبھالنےتک اپنےموقف پرڈٹا رہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ٹویٹر اپنےٹویٹ میں کہا کہ اسرائیل کوحقیرسمجھنے کی کسی کواجازت نہیں دیںگے۔اسرائیل ڈٹےرہو،20 جنوری تیزی سےقریب آرہاہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل امریکاکابہترین دوست رہاہےلیکن اب نہیں کیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ پہلےایران معاہدہ اوراب اقوام متحدہ اسرائیل سےدوری کی وجہ بنا۔

متعلقہ عنوان :