وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوسرباز سرگرم ہوگئے
ایک ہی دن میں لاکھوں مالیت کے چیک ڈس آنر، پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی
بدھ 28 دسمبر 2016 22:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ آبپارہ میں مدعی وقفہ خان نے خاتون نوسرباز روبیہ عاصم کے خلاف 6لاکھ مالیت کے دو چیک ڈس آنر ہونے پر دفعہ 489کے تحت مقدمے کا اندراج کراتے ہوئے موقف اپنایا کہ ملزمہ نے کاروباری لین دین میں چیک دیئے جبکہ اکائونٹ میں مطلوبہ رقم موجود نہ تھی۔
پولیس اسٹیشن کوہسار میں مدعی راجہ یعقوب نے ملزم فدا عباسی کے خلاف گاڑی کی خرید و فروخت کے سلسلے میں 6لاکھ 50ہزار روپے کا جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج کرایا جبکہ تھانہ ترنول کی حدود میں مکان کی خرید و فروخت کیلئے ملزم یوسف شہزاد نے مدعی فیضان کو 4لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا جس پر مدعی نے دفعہ 489کے تحت مقدمے کا اندراج کرادیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.