اسرائیل کے ساتھ مشروط مذاکرات بحال کرنے پر تیار ہیں، محمود عباس، اسرائیل کو یہودی آباد کاری روکنا ہوگی
جمعرات 29 دسمبر 2016 11:23
(جاری ہے)
فلسطین کے سرکاری خبر رساں ادارے ’وفا‘ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیلی حکومت مشرقی بیت المقدس سمیت تمام فلسطینی علاقوں میں یہودی توسیع پسندانہ سرگرمیوں پر پابندی اور دو طرفہ سمجھوتوں پر عمل درآمد کا اعلان کرے تو وہ تل ابیب کے ساتھ امن بات چیت بحال کرنے کے لیے تیار ہیں۔
صدر عباس کا کہنا ہے کہ امن بات چیت عالمی قوانین، بین الاقوامی قراردادوں بالخصوص حال ہی میں منظور کی جانے والی سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 کی روشنی میں ہونے چاہئیں۔ بات چیت شروع کرنے سے قبل مسئلہ فلسطین کے حل اور خود فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ٹائم فریم دیا جائے تاکہ مذاکرات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.