فلمسٹار میرا اور ماہرہ کے درمیان سرد جنگ شروع ہو گئی
ماہرہ لوگوں کے گھروں کے چولہے بد کرنے کا مشن لے کر آئی ہے، اداکارہ میرا
جمعرات 29 دسمبر 2016 12:02
(جاری ہے)
اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزانڈسٹری سے وابستہ ہرایک شخص ماہرہ خان کی سازشوں سے تنگ ہے۔
وہ شوبز سے وابستہ اداکاراؤں کے گھروں کے چولہے بند کرنے کا ’’مشن ‘‘ لے اس شعبے میں آئی ہے۔ میں آج حکومت، ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں اورپرائیویٹ پروڈکشن ہاؤسز کے مالکان سے کچھ سوال پوچھتی ہوں کہ کیا پاکستان میں ماہرہ خان جب تک شوبز میں نہیں آئی تھیں ، یہاں بہترکام نہیں ہوتا تھا کیا ٹی وی کمرشلزمیں صرف ماہرہ خان کوسائن کرنا درست ہی کیا پاکستان شوبز انڈسٹری پربرسوں سے راج کرنے والی اداکاراؤں کے ساتھ ساتھ باصلاحیت نوجوان اداکاراؤں کو اس فیلڈ سے چھٹی لے لینی چاہیی کیا ماہرہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک اکیلے لے کرجا سکتی ہیں کیا بالی ووڈ میں ان سے پہلے کسی نے کام نہیں کیا کیونکہ ہمارے لوگوںکو دوسرے فنکاروں کا کام دکھائی نہیں دے رہا اداکارہ میرا نے مزید کہا کہ میں متعدد بارماہرہ خان کوایکٹنگ کا چینلج کرچکی ہوں لیکن وہ کبھی اس کے لیے تیارنہیں ہوتی۔ دوسری جانب اگرہم اس کو ملنے والے کمرشلز کی بات کریں توسب میں ایک سا انداز اورآواز محسوس ہوتا ہے۔ اس لیے میں حکومت ، میڈیا اورشوبز انڈسٹری کے کرتا دھرتا شخصیات سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ ہمارے چولہے بند کرنے کی سازش پرآواز بلند کریں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.