لاہور ہائیکورٹ نے تین بچے باپ سے لیکر ماں کے حوالے کر دیئے
جمعرات 29 دسمبر 2016 13:59
(جاری ہے)
درخواست گزار خاتون نے موقف اختیار کیا کہ شوہر نے اسے طلاق دے کر گھر سے نکلا دیا اور بچوں کو زبردستی اپنے پاس رکھا ہے ،بچوں سے ملاقات بھی نہیں کروائی جا رہی ۔
خاتون نے موقف اپنا کہ بچوں کی ماں سے بہتر پرورش کوئی نہیں کر سکتا لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ بچوںکو میرے حوالے کرنے کا حکم دیا جائے ۔ عدالتی حکم پر تینوں بچوں عابد ، عبدالرحمان اور حفصہ کو پیش کیا گیا ۔ فاضل عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر تینوں بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.